اہم خبریں

مسلم لیگ ن نے سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی

لاہور( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ نوازنے سینئر قیادت کو چیف آرگنائزر اور پنجاب کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز کے علاوہ صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیں:گورنر سندھ نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کا افتتاحی اجلاس طلب کرلیا

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف قصور اور لاہور کی نشستیں بھی چھوڑیں گے اور حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔سردار غلام عباس چکوال کی نشست چھوڑیں گے۔

رانا تنویر شیخوپورہ کی سیٹ چھوڑیں گے۔ احسن اقبال نارووال کی سیٹ چھوڑیں گے۔دوسری جانب سردار اویس لغاری ڈیرہ غازی خان کی نشست چھوڑیں گے۔ جام کمال لسبیلہ کی سیٹ چھوڑیں گے۔

متعلقہ خبریں