اہم خبریں

بریک تھرو،بڑی ملاقات کی اجازت مل گئی،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمرایوب کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی ، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہاہمیں ہمارا حق نہیں دیا جارہا،کیاانصاف کیلئے عالمی عدالت سے رجوع کریں؟نامزد وزیراعظم عمرایوب

مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بڑا بریک تھرو

نے کہا آج بھی کافی کوششوں کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملی، پارٹی معاملات پر اپنے لیڈر سے بات کرونگا، ،نگران وزیراعظم ،نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اوردیگر کو کس چیز کا خوف ہے

متعلقہ خبریں