اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج،درخواست گزار بیرون ملک چلاگیا،5لاکھ روپے جرمانہ عائد،سپریم کورٹ کاآئندہ نام کے ساتھ بریگیڈیئر نہ لکھنے کاحکم، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے درخواست دائر کرکے بیرون ملک
مزید پڑھیں :پاکستان میں عام انتخابات عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئے
جانا عجیب بات ہے ،حکم نامے میں لکھاایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا علی خان کا کورٹ ماشل ہوا،5سال قید بھی ہوئی،علی خان نے درخواست میں حقائق ظاہرنہیں کئے،ایسا لگتا ہے درخواست گزار ملکی مفاد کیخلاف کام کر رہے ہیں، میڈیا میں خبریں چلوانے کے بعد وہ ملک چھوڑ گئے، صدر سپریم کورٹ بار نے 10لاکھ روپے جرمانے کاکہا،5لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ کیس خارج کررہے ہیں،یقینی بنایا جائے کورٹ مارشل ہوا شخص آئندہ رینک کا استعمال نہ کرے















