پشاور ( اے بی این نیوز )کابینہ کیلئے وزراء کے نام شارٹ لسٹ کر لئے، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، نامزوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کہا پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں پی والے نہیں ہوں گے تو بات بنے گی، پی ڈی ایم کا سربراہ کہہ رہا ہے
مزید پڑھیں : 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس: 22پی ٹی آئی رہنمائوں کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب
بانی پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہوئی، روایات بدلنا ہیں تو لا قانونیت میں ملوث افراد کو سزا دینا ہو گی،صوبے کا حق دینا پڑے گا، این ایف سی اور بجلی منافع کے پیسوں کیلئے وقت دیں گے،شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار اصلاح کر لیں ورنہ سزا کیلئے تیار ہو جائیں















