اہم خبریں

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 7 ارب 49 کروڑ ر وپے کا رمضان پیکیج تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج 4 مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ،
مزید پڑھیں :سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد اضافہ،کم از کم تنخواہ 35 ہزار 550 روپےمقرر

ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی، بی آئی ایس پی کے تحت مستحق افراد کو بھی رمضان پیکیج کے تحت ٹارگٹڈ سبسڈی ملے گی

متعلقہ خبریں