اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف نے مولانافضل الرحمان کے ساتھ اتحادکی تردید کردی،،اے بی این نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہامولانا کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا ، ہم نے مولانافضل الرحمان سے عمرایوب کوووٹ دینے کیلئے بات چیت کی
مزید پڑھیں :چیئرمین تحریک انصاف کو وہ سہولیات میسر نہیں جو اٹک جیل میں تھیں، وکیل شیرافضل مروت
،مولانا شہباز شریف کو وزیر اعظم کا ووٹ نہیں دیں گے، شیر افضل مروت نے کل اسلام آباد میں پر امن احتجاج کرنے کا بھی اعلان کردیا ،پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بیٹھنے کے لئے پارٹی میں موقف پیش کردیا ، مولانا سے دو سوال ہیں کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز تسلیم کرتے ہیں، کہیں آپ اپنا ریٹ تو نہیں بڑھا رہے۔
