اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی الیکشن کمیشن کا دورہ ،،کہتے ہیں فارم45 یا 47 کا معاملہ الیکشن کمیشن دیکھ رہا ہے،،نگران حکومت کا اس معاملےسے کوئی لینا دینا نہیں،،اگر کسی امیدوار کو شکایت ہےتو قانونی فورم موجود ہیں،،اگر کسی امیدوار کے ساتھ زیادتی
مزید پڑھیں :آنیوالی حکومت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے،مرتضیٰ سولنگی
ہوئی ہے انصاف ملنا چاہیے،،الیکشن کمیشن 22 فروری تک مکمل نتائج دینے کا پابند ہے،،آئین کے مطابق آزاد امیدوار وزیراعظم کیلئے کھڑا ہوسکتا ہے،،جو اکثریت رکھے گا وہ چاہے پارٹی کا ہو یا آزاد وزیراعظم بن جائے گا















