اہم خبریں

ن لیگ نے گھٹنے ٹیک دیئے، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آصف علی زرداری صدر،چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ بھی پیپلز پارٹی کے پاس ہوگا،پیپلز پا رٹی اور ن لیگ میں پا ور شیئر نگ کا فا رمولہ طے پا گیا ، پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامہ خیز اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،

مزید پڑھیں :پاکستان پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سے آزادکشمیر کا تخت چھیننے کا پلان تیار ،فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ

سی ای سی کے اجلاس میں بتایاگیا کہ ن لیگ سےڈیل ہوگئی، جس کے تمام آئینی عہدے پیپلز پارٹی کو دیئےجائیں گے، پیپلز پارٹی چاروں صوبوں میں گورنرز کے عہدے بھی طلب کر ے گی، بیوروکریسی میں سرکاری افسران کی تعیناتی میں بھی پیپلز پارٹی کی مشاورت شامل ہوگی

متعلقہ خبریں