نواز شریف کی سیاست سے کنا رہ کشی میں کو ئی سچا ئی نہیں ، مریم نواز کا ٹو یٹ، کہا ۔ اگلے 5 سال وہ نہ صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق اورپنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی بھی کریں گے ، نوازشریف واضح
مزید پڑھیں :
کر چکے ہیں کہ وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے،،شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی ہیں، انکے حکم کے پابند ہیں اور ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں گے-