اہم خبریں

پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے (ن) لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے (ن) لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان،، پیپلز پارٹی تینوں عہدے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے ، صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدوار لائے گی۔پی پی ذرائع کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ کی

مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی نے نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کی مخالفت کر دی

اپنی پالیسی ہے کہ وہ امیدوار کھڑے کرے یا نہ کرے۔ بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم کی سپورٹ کرنے پردونوں عہدے پیپلز پارٹی کو دینےکی پیشکش کی تاہم اس ملاقات میں صدر مملکت کے عہدے پر کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں