اہم خبریں

ن لیگ نے وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم کیلئے کس کو نامزد کیا ،جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن نے مریم نواز اور شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم نامزد کر دیا،اہم فیصلے کا اعلان قائد ن لیگ نواز شریف خود کریں گے،

مزید پڑھیں :زمان پارک آپریشن کا خدشہ، بشریٰ بی بی نے وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا

ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اور اتحادیوں کی حمایت لینے کی کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں