اہم خبریں

الیکشن،شریف فیملی کو کیاریلیف ملا،جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز   )شریف فیملی کوریلیف، نوازشریف اورمریم نوازکی کامیابی کے خلاف درخواستیں خارج،لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کے حلقہ این اے 130میں نتائج کی خلاف درخواست خارج کردی۔عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی،آزاد امیدوار یاسمین راشد نے وکیل

مزید پڑھیں :ہم نے امن کا راستہ اپنایا،، شریف فیملی جھوٹے پرچے کرانے میں ماہر ہے،پرویزالہٰی

کے ذریعے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا تھا،، مریم نواز کی کامیابی کے خلاف درخواست بھی مسترد ، تحر یر ی فیصلہ جا ری، فیصلے میں کہا گیا، درخواست گزار کا فارم 47 مرتب کرتے وقت آر او کے پاس موجود ہونا ضروری نہیں، درخواست گزار متعلقہ فو رم سے رجوع کرسکتا ہے،شہباز شریف کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت، لا ہو ر ہا ئی کو رٹ نے پی پی 164 میں دوبارہ گنتی کے حکم پرعمل درآمد کی ہدایت کر دی، درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت ،جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر سماعت کی۔

متعلقہ خبریں