اہم خبریں

وزیراعظم کون،بانی پی ٹی آئی نے کیا فیصلہ کیا،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے پہلے دن سے صاف وشفاف الیکشن کی بات کی تھی، عوام نے یہ ثابت کردیا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے،
بلوچستان کے 16سیٹوں میں ہماری 4سیٹیں ہیں،

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی نے جنرل(ر) قمرجاویدباجوہ کو تاحیات عہدہ دینے کا وعدہ کرلیا تھا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا میں 42میں 38سیٹیں پی ٹی آئی کے ہیں،خیبر پختو نخوا میں علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ کے امیدوار ہونگے،وزیراعظم کیلئے بانی پی ٹی آئی نے کوئی نام نہیں دیا،ہم کسی سے اضافی سیٹیں نہیں مانگ رہے،ہم فارم 45کے تحت نتائج مانگ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں