راولپنڈی ( اے بی این نیوز )
این اے 57 اور پی پی 19 کے آزاد امیدوار پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے جاں بحق ہو گئے،شدید زخمی ہونے والے چوہدری عدنان بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دم توڑ گئے چوہدری عدنان 2018 میں
مزید پڑھیں :دو افراد نے پنڈی میں پیسے کی سیاست کی ہےجنہوں نے اربوں روپے کا فائدہ اٹھایا،چوہدری محمد عدنان
پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے سانحہ 9 مئی کے بعد چوہدری عدنان نے آزاد حیثیت اختیار کر رکھی تھی نامعلوم افراد نے جھنڈا چیچی کے قریب چوہدری عدنان پر فائرنگ کی















