منصورہ ( اے بی این نیوز )سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر کے عہدےسے مستعفی ہوگئے،انہون نے کہا کہ الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتاہوں ،بطور امیر جماعت اسلامی کامیابی حاصل نہ کرسکا،جماعت اسلامی
مزید پڑھیں :ہم دنیا میں ایک تماشا بن چکے ہیں،امیر سراج الحق
ے پورے ملک میں 6صوبائی نشستیں جیتیںجماعت اسلامی ملک بھر سے قومی اسمبلی کی ایک بھی نشست جیت نہ سکی