اہم خبریں

اس وقت ہماری سیٹیں170، چھوڑ کر جا نیوالوں کیخلاف عدالت جائیں گے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹرگوہرعلی نے کہا کہ ہمیں خدشہ تھا کہ لوگ چھوڑکرجائیں تواس کااظہار الیکشن کمیشن سے کیاتھا،پہلاکیس ہےکوئی چھوڑکرگیااس کی شدیدمذمت کرتےہیں،جوچھوڑ کرجائیں گےہم ان کیخلاف عدالت جائیں گے،

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی کی مدت چار سال کریں گے ،بیرسٹر گوہر

ہمارے امیدواروں نےنومینیشن فارمزپرپارٹی کانام لکھاتھا،سپریم کورٹ نےکہاتھاان کےووٹ کاؤنٹ نہیں ہوں گے،یہ آزادامیدوارنہیں ہیں یہ پارٹی کامینڈیٹ لے کرآئےہیں،ہمارے زیادہ ترامیدوارہمارےساتھ مخلص ہیں،نوازشریف امیدلگائےبیٹھےتھے125سیٹیں لیں گےاوروزیراعظم بنیں گے،عوام نے ان لوگوں کومستردکردیا،
اس وقت ہماری سیٹیں170ہیں جن کےفارم45ہمارےپاس ہیں،اسلام آبادکی3،کراچی کی4اورباقی پنجاب کی24سیٹوں کوتبدیل کیاگیا۔

متعلقہ خبریں