اہم خبریں

وفا ق میں کس کا ہو گا راج ؟ جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وفا ق میں کس کا ہو گا راج ؟اگلا وزیراعظم کون ہو گا،، جوڑ توڑ اور رابطوں میں تیزی، ، حکومت سازی کیلئے آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان

مزید پڑھیں :آزاد امیدوار بھی وزیراعظم بن سکتا ہے،منظوروسان

آج اہم ملاقات ہوگی، نواز شریف اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات آج ہو نے کا امکان ،، وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی پر مشاورت کی جائے گی

متعلقہ خبریں