اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی 264 سیٹوں کے غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج آگئے،، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 93 نشستیں لے کر سب سے آگے ،،مسلم لیگ ن 78 اور پیپلز پارٹی کی 54 نشستیں ،،ایم کیو ایم 17، آزاد امیدوار 4،
مزید پڑھیں :تحریک انصاف نے دھاندلی کے شواہد فیس بک پیج پر شیئر کردیئے
مسلم لیگ ق 3 اور جمعیت علمائے اسلام کی 4نشستیں، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی نے دو، دو، مجلس وحدت المسلمین اور مسلم لیگ ضیاء کی ایک، ایک نشست ،،، این اے 8 پر الیکشن ملتوی ،، این اے 88 کے نتائج روک دیئے گئے