اہم خبریں

آراوزکو10 قومی اسمبلی کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کا میا ب امیدوارو ں کی خو شی ادھو ری رہ گئی ، الیکشن کمیشن نے آراوکو10 قومی اسمبلی کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا، نواز شریف کے حلقہ این اے 15ما نسہر ہ اور اسلا م آ با د کے تینو ں

مزید پڑھیں :حکومت کا بڑا اقدام،گاڑیوں، موبائل فون سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

حلقو ں این اے 46، 47 اور 48 کےحتمی نو ٹیفکیشن جاری نہ کر نے کی ہدایت ،این اے 28 ،این اے 55 راولپنڈی، این اے 49 اٹک ، این اے 50 اٹک،این اے 63 اور این اے 65 کے نتائج بھی چیلنج کرنے پر روک دئیے گئے

متعلقہ خبریں