اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں آزادامیدواروں نے میدان مار لیا،91نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پرموجود،ن لیگ کا62نشستوں کے ساتھ دوسرانمبر،پیپلزپارٹی47نشستیں جیتنے میں کامیاب،ایم کیوایم کو10،ق لیگ
مزید پڑھیں :قومی اسمبلی،9 مئی واقعات کے ملزموں کو آرمی ایکٹ کے تحت سزا دینے کی قرارداد منظور
اور آئی پی پی کو 2،جمہوری وطن پارٹی ، بی این پی مینگل اور جی ڈی اے کو ایک،ایک نشست مل سکی، قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے 134کا نمبر درکار،،،پنجاب اسمبلی میں آزاد امیدوار وں کا راج ،،، سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی واضح اکثریت،،، خیبرپختونخوا میں بھی آزاد امیدوار وں نے میدان مار لیا،،، بلوچستان میں کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل نہ کرسکی














