پشاور ( اے این بی نیوز )خیبرپختونخوااسمبلی میں آزادامیدواروں کاراج،113میں سے 56حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار 62نشستیں جیت کر سب سے آگے،ن لیگ 4نشستوں کے ساتھ دوسرے،
مزید پڑھیں :کے پی،صحت کارڈ کے ذریعے عوام کے مفت علاج کی سہولت کو روک دیا گیا
جمعیت علمائے اسلام پاکستان 2 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود،آزادامیدوار2نشستوں پرکامیاب،پیپلزپارٹی ایک نشست حاصل کرسکی