اہم خبریں

ساڑھے5بجے تقریر میں روڈ میپ دوں گا،نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز     )ساڑھے5بجے تقریر میں روڈ میپ دوں گا،نوازشریف کی میڈیا سے گفتگو کہا عوام کی محبتوں کا ہمیشہ سے مقروض ہوں،دوسری جانب ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ حتمی نتائج

مزید پڑھیں :
موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے،ہماری جماعت مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے

متعلقہ خبریں