اہم خبریں

الیکشن،کتنی شکایات موصول ہو ئیں،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اب تک 76 شکایات موصول ہو چکی ہیں جن کو حل کر لیا گیا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق شکایات نارمل نوعیت کی ہیں جن ذیادہ تر کارکنوں کے آپس میں گرما گرمی، لڑائی جھگڑے کی تھیں نیزعام انتخابات میں انٹر نیٹ اور موبا ئل سروس

مزید پڑھیں :پولنگ کا وقت بڑھایا جائے گا یا نہیں، ممبر الیکشن کمیشن کا اہم بیان جاری

بند نہ کر نے کے حکو متی دعوے دھر ے کے دھر ے رہ گئے،، ملک کے بیشتر شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر،،اسلا م آ با ر،اولپنڈی، ملتا ن، پشاور،حیدرآباد، دادو اور کشمور سمیت مختلف علاقوں میں موبائل کمپنیوں کے سگنلز بند ،، شہریوں کو اپنا حلقہ تلاش کرنے اور ایک دوسرے سے رابطے میں دشواری کا سامنا، ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہےملک بھر میں موبائل سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے، امن وامان کی صورتحال کو قائم رکھنے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں۔

متعلقہ خبریں