اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پولنگ سٹیشنز کے دروازے بند کر دئیے گئے ،گنتی کا عمل شروع ہو چکا ہے پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہی حلقہ این اے 46میں پولنگ سٹیشنز کی تعداد 342 تھی حلقہ این اے 46 میں 100 پولنگ
مزید پڑھیں :کون سے پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا ،جا نئے
سٹیشنز کا ٹرن آوٹ پچاس فیصد سے کم رہا اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 میں کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیاالیکشن کمیشن سے جاری ضابطہ اخلاق کے مطابق غیر حتمی اور غیر سرکاری کا سلسلہ 6 بجے شروع کیا جائے گا















