اہم خبریں

خواتین کو پولنگ سے روکنے کی اطلاعات

پشاور( اے بی این نیوز   )خواتین کو پولنگ سے روکنے سے متعلق اطلاعات پرصوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کا نوٹس، ریٹرننگ آفیسر برائے این اے 20 صوابی کا ریٹرننگ آفیسر پی کے 53 صوابی کے ہمراہ علاقہ کا دورہ، جرگہ سے ملاقات، الیکشن کمیشن

مزید پڑھیں :

کے مطابق جرگہ کے مطابق خواتین کو پولنگ سے کسی نے نہیں روکا ، تمام سیاسی جماعتوں نے خواتین کو ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ سٹیشن لانے کا فیصلہ کیا ہےسیاسی جماعتوں کے مابین فیصلے کے بعد پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔

متعلقہ خبریں