اہم خبریں

مستونگ،پولنگ سٹیشن پردھماکا

مستونگ(  اے بی این نیوز       )کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ سٹیشن پردھماکا،معلوم افراد پولنگ سٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے،دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،

مزید پڑھیں :پشین، انتخابی دفتر پرخود کش دھماکہ،20افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا، ملزمان کی تلا ش جاری آخری اطلاعات تک کو ئک گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ خبریں