کراچی ( اے بی این نیوز )نواز شریف کونہ نکالا جاتا تو ملک ترقی کی راہ پر ہوتا ،نوازشریف کی حکومت ختم نہ کی جاتی توسب کےساتھ روزگارہوتا،ہمارا دورجاری رہتاتوپورے ملک میں کوئی بیروزگارنہ ہوتا،ہمیں بہت ٹھوکریں لگیں لیکن ان مشکلات سے نکلناہے،یہ یوتھ پاکستان کی تقدیربدلنے والی ہے،نواز شریف سندھ میں جلسہ سے خطاب کر رہے تھے انہوںنے کہا کہ یہ جذبہ پاکستان کی تقدیربدلےگا،
مزید پڑھیں :نواز شریف اقتدار میں آئے تو وزیر خارجہ نہیں بنوں گا، بلاول بھٹو
شہبازشریف اس یوتھ کوپوراموقع دیں،شہبازشریف وعدہ کریں یہاں ایک د انش سکول آئےگا،کھڈیاں کاراستہ کسی موٹروےسے کم نہیں ہوناچاہیے،یہاں نوجوانوں کویونیورسٹی ملنی چاہیے،ان نوجوانوں کےہاتھ میں لیپ ٹاپ ہوناچاہیے،کوٹ رادھاکشن کوبھی یہ سہولیات ملنی چاہئیں،،2دن بعدخوشحالی کاسورج طلوع ہونےوالاہے،یہ لوگ دھرنوں میں مصروف اورہم لوڈشیڈنگ ختم کرنے میں مصروف تھے،
یہ دھرنوں میں مصروف اورہم لوڈشیڈنگ،بیروزگاری ختم کرنے میں مصروف تھے،ہم نےملک سےدہشت گردی کاخاتمہ کیا۔















