اہم خبریں

ن لیگ کے صوبائی امیداور کے گھر پر بم حملہ

خاران(اے بی این نیوز    ) مسلم لیگ ن کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میر شعیب نوشیروانی کے گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا، ایس ایچ او خاران کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا، تاہم
مزید پڑھیں:پنجگور ، ڈی سی آفس پر دستی بم

دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نےموقع پرپہنچ کر تفتیش شروع کردی

متعلقہ خبریں