سبی ( اے بی این نیوز ) جناح روڈ پردھماکا،دھماکے میں چارفراد جاں بحق،7سےزائدزخمی ہو گئے،زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا،،دھماکہ خیزموادموٹرسائیکل پرنصب تھا،پولیس کے مطابق
سبی میں ہونے والا دھماکہ جناح روڈ کے جی پی او چوک پر ہوا جب وہاں سے پی ٹی آئی کی ریلی گزر رہی تھی۔دھماکےکی اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، جی پی او چوک پر کھڑی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور قریبی دکانوں
کو نقصان پہنچا، ایم ایس سٹرکٹ اسپتال سبیکے مطابق تین شدید زخمیوں سی ایم ایچ سبی منتقل کیا جارہا ہے۔ دھماکہ کی جگہ کو قانون نافذ کرے والے اداروں نے گھیرے میں لے کر شواہد جمع کرن شروع کر دیئے ہیں۔















