کراچی ( اے بی این نیوز )نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہونگے،، پیپلز پا رٹی کے رہنما منظور وسا ن کی پیشگو ئی،، کہا الیکشن میں زیادہ ترآزاد امیدوار کامیاب ہونگے،تمام آزاد امیدوار آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کو ووٹ دینگے،بلاول وزیراعظم ہونگے،،عام انتخابات سے دو دن پہلےبتاؤنگاکہ سندھ کاوزیراعلی کون بنے گا، اس بار سندھ اور بلوچستان سے پی پی پی بڑے مارجن سے سیٹیں جیتے گی
