اہم خبریں

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری

اسلام آبا د (اے بی این نیوز)عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، یکم فروری سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان۔ اوگرا اور وزارت پٹرولیم نے قیمتوں سے متعلق ورکنگ شروع کر دی، اوگرا 31 جنوری تک قیمتوں سے متعلق حتمی سفارشات بھجوائے گا، 15 جنوری کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی تھی

متعلقہ خبریں