اہم خبریں

نوازشریف نے ن لیگ کا ابتدائی انتخابی منشور دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے ن لیگ کا انتخابی منشور کا مسودہ دیدیا۔ منشور کمیٹی کی ہدیت بھی کردی کہ کوئی ایسا وعدہ نہ کیا جائے جسے حکومت میں آنے کے بعد پورا نہ کیا جاسکے ۔ اہم شعبوں کو ترجیحات کا حصہ بنانے کی ہدایت کردی ۔ ذرائع کو مطابق نوازشریف نے انتخابی منشور کے حوالے سے ہدایت منشور کمیٹی کے چیئرمین عرفان صدیق کو دے دیں کہ میں روایتی منشور کا حامی ہوں سبز باغ نہیں دکھانا چاہتا جو کہیں گے کر کے دکھائیں گے۔

متعلقہ خبریں