اہم خبریں

پاکستان میں نئے سال کا سورج طلوع ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں نئے سال کا سورج طلوع ہو گیا۔ملک میں بھی پاکستان کی سلامتی کیلئے دعائیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار کیلئے نئے سال کی تمام ترتقریبات منسوخ کر دی گئیں، وزیراعظم نے بھی سال نو کی تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔نیا سال میں پاکستان کے لیے امن، خیر وبرکت کا سال ثابت ہونے کی دعا کی گئی۔

متعلقہ خبریں