اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر فردجرم عائد ہونیکا امکان۔بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن کرے گا کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ جاری کردہ کازلسٹ کے مطابق دونوں ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد کرنیکاکی کارروائی کا آغاز کیا جائیگا ۔