لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی بے لگام ،انتظامیہ خاموش۔ تفصیلات کے مطابق گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 167 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ،رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 11ہزار تین سو سے زائد ہوئے ،پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 145 مریض زیر علاج ،سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کی عوام سے ماحول کو صاف اور خشک رکھنے کی اپیل کردی۔