اہم خبریں

خیبرپختونخوا ،پولیو کیسز میں اضافہ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز میں اضافہ،خاتمے کیلئے مہم 30 اکتوبر سے شروع ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواکے تین مخصوص اضلاع میں30اکتوبر سے پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ،، پشاور، خیبر اور ہنگومیں خصوصی مہم کیلئے تیاریاں مکمل ، مجموعی طور پر 12 لاکھ43ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں