اہم خبریں

پنجا ب، ڈینگی کیسزمیں تیزی سے اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے وارجاری،مزید147نئے مریضوں کی تصدیق،صوبے کے 36اضلاع میں ڈینگی کے مجموعی مریضوں کی تعداد7ہزار405ہوگئی،لاہورمیں 74،راولپنڈی میں26،ملتان میں 14نئے مریض سامنے آگئے،گوجرانوالہ میں 18،فیصل آباد، اٹک، گجرات اور خانیوال میں ڈینگی کے دو دو نئےمریضوں کی تصدیق ہوگئی۔

متعلقہ خبریں