اہم خبریں

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، 24گھنٹے کے دوران 15 ہزار 105 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،سب سے زیادہ بہاولپور میں 3 ہزار 324 کیسز سامنے آئے ، فیصل آباد میں ایک ہزار 827 جبکہ ملتان میں ایک ہزار 217 مریضوں کا اضافہ ہوا ، لاہور میں 916 جبکہ راولپنڈی میں 242 نئے مریض سامنے آئے اور پنجاب بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 690 ہو گئی۔

متعلقہ خبریں