اہم خبریں

پنجاب میں ڈینگی خطرناک حد تک پھیل گیا

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی خطرناک حد تک پھیل گیا ، پھیلاؤ کے باوجود سکول انتظامیہ غیر سنجیدہ ۔ تفصیلا ت ے مطابق پنجاب کے 600سکولوں میں انسدادڈینگی مہم نہ چلانے کا انکشاف ہوا ہے ، ، لیہ کے 161 اور لاہور کے 9تعلیمی اداروں میں اب تک ڈینگی مہم شروع نہ کی جاسکی ،محکمہ تعلیم نے متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز سے جواب طلب کرلیا ، لیکن متعلقہ علاقوں میں ڈینگی وائرس پھیلانے کا خدشہ۔

متعلقہ خبریں