اہم خبریں

راولپنڈی میں منکی پوکس کا کیس رپورٹ،تعلق گوجر خان سے ہے،اسپتال انتظامیہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میں منکی پوکس کا مریض رپورٹ ہونے کے معاملے پر اسپتال انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ متاثرہ مریض کا تعلق گوجر خان سے ہے۔انتظامیہ نے اتوارکو بتایا کہ 25 سال کے مبین کو طویل عرصے سے جلد ی بیماری ہے۔طبی نمونے لئے ہیں، رپورٹس کے بعد مرض بارے معلوم ہوگا۔ انتظامیہ کے مطابق مریض کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں