اہم خبریں

امریکی ڈاکٹروں کاکا رنامہ،حیوانی گردہ انسانی جسم میں لگادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ڈاکٹروں کا کارنامہ، ناپاک جانور کا گردہ انسان کو لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق سائنس کی دنیا میں نیا انقلاب جانوں اعضاع انسانوں میں فٹ کئے جانے لگے،اس حوالے امریکی ڈاکٹروں نے تجربہ کیا کہ ذہنی طور پر مردہ قرار دیئے جانے والے شخص میں سور کا گردہ لگا دیا ۔سرجنز کا مزید کہنا ہے کہ 32 روز سے حیوانی گردہ انسانی جسم میں مکمل فعل ہے ،آگے بھی یہ اسی طرح فعال رہے گا۔ اگریہ مکمل کامیاب ہو جاتا ہے تو اس طرح شعبہ طب میں انقلاب آسکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں