اہم خبریں

بھارت میں چیتے مرنے لگے ،وائلڈ لائف افسر برطرف

نئی دہلی (نیورز ڈیسک) بھارت میں 8 چیتے ہلاک،وائلڈ لائف افسر برطرف۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں وائلڈ لائف افسر کو اس لیے عہدے سے ہٹایا گیا کیونکہ ان کی ڈیوٹی کے دوران 8 چیتے ہلاک ہوئے ، یہ چیتے نمیبیا سے لائے گئے تھے حکام کا کہنا ہے کہ سارے چیتے قدرتی وجوہات کی بنا پر ہلاک ہوئے۔

متعلقہ خبریں