لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیند میں بے ترتیبی کی وجہ پیٹ میں موجود بیکٹیریا ہے ،فارغ دنوں میں نیند کی بے ترتیبی کام والے اوقات میں نیند کی بے ترتیبی کی وجہ ہوتی ہے ،نیند میں بے ترتیب غذائی عادات ، پیٹ میں سوزش وغیرہ ہیں،سونے جاگنے میں فرق بھی اسی بیکٹیریا کی دین ہے،سونے اور جاگنے کے درمیان فرق کی وجہ سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
کنگز کالج لندن کی ڈاکٹر وینڈی ہال نے کہا کہ کام میں نیند کا آنا نیند میں بے ترتیبی کی وجہ ہے ،نیند میں تھوڑ افرق بیکٹیریا کے بڑھنے کی وجہ بن سکتا ہے ۔
