اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی شرح میں اضافہ

پشاور (  اے بی این نیوز  )خیبر پختون خوا میں خاندان کی آپس میں شادیوں سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹروں کے مطابق صوبے میں اس وقت 25000 سے زیادہ تھیلیسیمیا کے مریض ہیں۔تھیلیسیمیا کے مرض کی روک تھام کے لیے خیبر پختون خوا میں 2009ء میں قانون سازی کے تحت شادی سے قبل جوڑے کو ٹیسٹ کرانا بھی لازم تو قرار دیا گیا تاہم اس پر عمل در آمد نہ کرایا جا سکا۔

متعلقہ خبریں