اسلام آباد (اے بی این نیوز )پنجاب کا شناختی کارڈ رکھنے والے وفاق میں رہائش پذیرصحت سہولت سے محروم ہو گئے، پمز میں گائنی کے چار کیس لینے سے انکار کر دیاگیا وفاق میں چالیس فیصد سے زائد شہری پنجاب کے شنآختی کارڈ کے حامل ہیں،تمام شہری وزیر اعظم صحت سہولت کارڈ سے مستفید ہونے سے محروم ہو گئے،پنجاب حکومت نے ایک کارڈک ہسپتال کی مالی بے ضابطگی کے باعث پورے صوبے کے کارڈز پر سہولت ختم کر دی
