اہم خبریں

لاہور،عید الاضحیٰ پرہسپتالوں میں ایمرجنسی ،3 ہزار سے زائد مریضوں کی آمد

لاہور(نیوزڈیسک) عید الاضحیٰ کے موقع پرلاہور کے 6 بڑے ہسپتالوں میں ایمرجنسی ، معدے کی انفیکشن، ڈائریا کے مریضوں کارش،لاہور شہر کے 6 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں 3 ہزار سے زائد مریضوں کی آمد ،میڈیکل سٹورز پر بھی سینکڑوں مریضوں نے سیلف میڈیکیشن کرتے رہے ۔طبی ماہرین کے مطابق عیدالاضحیٰ پر گوشت کا بے دریغ استعمال سے معدے کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں،قربانی کا گوشت سبزیوں کیساتھ کھائیں یا رائتہ اور سلاد کا استعمال کریں ،طبی ماہرین کا ایک وقت میں دو سو گرام سے زیادہ گوشت نہ کھانے،دہی، لیموں اور پانی کا زیادہ استعمال زیادہ کریں ۔

متعلقہ خبریں