اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی ادارہ صحت این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں میں ملک بھر میں کوروناکے 12ہزار 674ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا کے 56مریض رپورٹ، گزشتہ ایک ہفتے میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ 45فی صد رہی، گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا وائرس 2مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔