واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ مصنوعی میٹھے کے استعمال سے شوگر اور دل کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس پیدا کرنے والے کیمیکلز کے ہوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی میٹھا وزن گھٹانے مددگار نہیں بلکہ اس کے استعمال سے دل کی بیماریوں کو خطرہ بڑھاتا جاتا ہے ۔مصنوعی میٹھے سے ذیابیطس کا بھی خطرہ بڑھاتا ہے اس کے استعمال کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ اس کی کوئی غذائی افادیت نہیں ہے اس کے استعمال سے وزن کم نہیں ہوتا۔ لوگوں کو قدرتی اشیا کو مٹھاس کے استعمال کریں ۔
