اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے 16 نئے شکار،ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے ، 16 مریضوں کی تصدیق ،ایک مریض جان کی بازی ہار گیا، مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 72 فی رہی، 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
