اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آپ میں وٹامن بی کی کمی ہے تو تربوز کھائیں۔ تربوز موسم گرما کا تحفہ ہے جو قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے ۔ تربوز پیاس توبوجھاتا ہے ہی ہے ۔ لیکن وٹامن کی کمی پوری کرنے کیلئے تربوز کسی نعمت سے کم نہیں۔شدید گرمی تربوز جسم کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے ۔ واضح رہے کہ تربوز میں وٹامن اے، بی سکس اور سی، لائیکوپین ،پوٹاشیم اور دیگر پائے جاتے ہیں ۔یہ ہیٹ اسٹروک سے بچانے اور پانی مقدار پوری کرنے کے لیے بھی مفید ہے ، گرمی سے جلن کے احساس پر قابو پانے میں بھی مدد دیتا ہے یہ شریانوں اور ہڈیوں کی صحت بنانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ یہ جسمانی چربی کم کرتا ہے ۔
